اسلام آباد:ذی القعدہ کا چاند نظر آ گیا،یکم ذی القعدہ 1443 ہجری کل یکم جون بروز بدھ کو ہو گی ۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی اجلاس میں اعلان کیا گیا ہے کہ ذی القعدہ کا چاند نظر آ گیا،یکم ذی القعدہ 1443 ہجری کل یکم جون بروز بدھ کو ہو گی۔ وزارت مذہبی امور سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں