پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ اس بار اگر عمران خان نے کال دی تو آزادی مارچ میں خیبرپختونخوا کی فورس کو استعمال کریں گے ۔ پشاور میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ

رانا ثناء اللہ کے کلاف 302 کا مقدمہ درج کرائیں گے ، وزیر اعظم ہمیں گندم دینے کیلئے اپنے کپڑے بیچنے کا کہتے ہیں مگر ان کے کپڑے کوئی لینے کو تیار نہں ، کے پی کا حق ہم چھین کر رہیں گے ۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ

امپورٹ حکومت نے جو کیا ان سے ضرور بدلہ لیں گے ، میں ان کے خلاف سپریم کورٹ میں جارہا ہوں کیس فائل کرونگا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں